نسبتی حرکت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ حرکت جس کا تعین باہمی نسبت سے ہو، (طبیعات) کسی شے کے حالت سکون یا حالت حرکت میں ہونے کا تعین اس بات سے کرنا کہ اس کا فاصلہ امس کے اردگرد اشیا سے تبدیل ہو رہا ہے یا نہیں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ حرکت جس کا تعین باہمی نسبت سے ہو، (طبیعات) کسی شے کے حالت سکون یا حالت حرکت میں ہونے کا تعین اس بات سے کرنا کہ اس کا فاصلہ امس کے اردگرد اشیا سے تبدیل ہو رہا ہے یا نہیں۔